تمہیں کیسے بتائیں ہم ؟
ہمارے زخم کیوں اب تک ؟
تروتازہ سے لگتے ہیں
کیوں ان سے خون رستا ھے؟
حقیقت صرف اتنی ھے
یہ جب بھی بھرنے لگتے ھیں
ہم ان کو نوچ دیتے ہیں
ہمارے زخم کیوں اب تک ؟
تروتازہ سے لگتے ہیں
کیوں ان سے خون رستا ھے؟
حقیقت صرف اتنی ھے
یہ جب بھی بھرنے لگتے ھیں
ہم ان کو نوچ دیتے ہیں
No comments:
Post a Comment